’چاہے نام کی جمہوری حکومت ہو اسے مدت پوری کرنی چاہیے‘

،ویڈیو کیپشناحتساب عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے صحافیوں سے بات کی

احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مریم نواز نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاہے نام کی جمہوری حکومت ہی ہو اسے مدت پوری کرنی چاہیے۔