150 سالہ قدیم مندر میں نابینا بچوں کی تعلیم
۱۵ اکتوبر کو دنیا بھر میں سفید چھڑی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، راولپنڈی میں ایک قدیم مندر کی عمارت میں واقع گورنمنٹ قندیل سکینڈری سکول میں کئی دہائیوں سے نابینا بچوں کو تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔