شاہ حسن خیل کی بیوائیں
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کے گاؤں شاہ حسن خیل میں لگ بھگ 80 بیوائیں اور درجنوں یتیم بچے رہتے ہیں۔ چھ ہزار کی آبادی کے اس گاؤں میں یہ بیوائیں اور یتیم بچے جنوری 2010 میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعے کے متاثرین ہیں۔علاقے کی روایات کے مطابق بیوائیں کم ہی دوبارہ شادیاں کرتی ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ بیوائیں انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ دیکھیے عزیزاللہ خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔