فاٹا اصلاحات میں تاخیر پر قبائلی عوام کا احتجاجی دھرنا

،ویڈیو کیپشنفاٹا اصلاحات میں تاخیر پر قبائلی عوام کا احتجاجی دھرنا

فاٹا اصلاحات میں تاخیر کی وجہ سے فاٹا کے عوام نے پشاور سے اسلام آباد کی طرف مارچ کیا اور ڈی چوک پر دھرنا دیا۔ اسلام آباد سے موسیٰ یاوری کی رپورٹ