پولیس کی تاریخ پر مشتمل سندھ پولیس کا پہلا عجائب گھر
بنگال، مدراس اور ممبئی کے بعد سندھ پولیس برطانوی راج کی چوتهی پولیس سروس تهی جس کی طرز پر ممبئی پولیس میں بہتر تبدیلیاں کی گئیں۔ پاکستانی پولیس کے ریٹائرڈ افسر سعود مرزا نے حکومت سندھ کی مدد سے کراچی میں نہ صرف سندھ پولیس میوزیم تعمیر کروایا بلکہ سندھ پولیس کے ماضی کو اس میں محفوظ بهی کر ڈالا هے۔ شرجیل بلوچ اور محمد نبیل کی ڈیجیٹل رپورٹ