کیا یہی فیئر ٹرائل ہے؟

سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد پریس کانفرنس میں ایک مرتبہ پھر اپنی نااہلی کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔