آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’شدت پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پختہ سیاسی عزم کا فقدان‘
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما افراسیاب خٹک نے ویژن پاکستان کے سلسلے میں اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان میں شدت پسندی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پختہ سیاسی عزم کا فقدان رہا ہے جس وجہ سے اب تک ملک میں انتہا پسندی کے کارخانے کام کر رہے ہیں۔