بینظیر قتل کیس کی مناسب پیروی کیوں نہ ہو سکی؟

،آڈیو کیپشنپیپلز پارٹی کو بینظیر قتل کیس کی مناسب پیروی نہ کرنے پر تنقید کا سامنا رہا ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرحوم سربراہ اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی پارٹی اور ان کے لواحقین کو بینظیر قتل کیس کی مناسب پیروی نہ کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ اس مقدمے میں پیش ہوتے رہے ہیں۔ نامہ نگار آصف فاروقی نے ان سے پوچھا کہ ان کی جماعت نے اس مقدمے کی مؤثر انداز میں پیروی کیوں نہیں کی۔