آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی میں افغان قالین باف بھی بکرے بیچنے پر مجبور
کراچی میں 30 برس قبل اپنے ساتھ قالین بافی کا ہنر لانے والے افغان پناہ گزین قالین بنانے کے کارخانوں کی بندش کے بعد اب بکرے بیچنے پر مجبور ہیں۔ سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔