آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’باپ اور تینوں بھائیوں کے قتل کے باوجود کبھی بنگالیوں کی مذمت نہیں کر سکا‘
برصغیر کی تقسیم کے 70 سال کے سلسلے میں بی بی سی اردو کے عمر آفریدی کی سروس کے اپنے سابق ساتھی علی احمد خان سے خصوصی گفتگو۔
علی احمد خان نے صحیح معنوں میں ڈھاکہ ڈوبتے اور اس کے ساتھ اپنے خاندان کو غرقاب ہوتے دیکھا۔
آپ ان کا یہ انٹرویو مزید تفصیل کے ساتھ بی بی سی اردو کے یو ٹیوب چینل پر دیکھ سکتے ہیں۔