اسلام آباد: میٹرو بس کا منصوبہ دعوؤں کے برعکس اب تک نامکمل

،ویڈیو کیپشنمیٹرو کے ٹریک کی تعمیر کے دوران عوام کو مشکلات کا سامنا ہے

اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کو جانے والی میٹرو بس کا منصوبہ حکومتی دعوؤں کے بر عکس اب تک نامکمل ہے۔ موسیٰ یاوری کی رپورٹ