آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فوجی آپریشن کے بعد کا وزیرستان
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے بعد علاقہ شدت پسندوں سے خالی کروالیا گیا ہے لیکن میڈیا کو اس خطے تک رسائی ابھی تک حاصل نہیں ہے۔۔ یہاں اکثر مکانات تباہ ہیں اورکھلے میدان میں پڑے گولہ بارود کے گرد بچے کھیلتے دکھائی دیتے ہیں۔ قبائلی صحافی گوہر محسود گزشتہ دنوں جنوبی وزیرستان گئے اور یہ رپورٹ تیار کی