آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نا اہل قرار دیے جانے کے بعد نواز شریف کا پہلا خصوصی انٹرویو
سپریم کورٹ کی جانب سے حال ہی میں نااہل قرار دیے جانے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں کے مابین ٹکراؤ کو روکنا صرف ان کی ہی ذمہ داری نہیں۔ بی بی سی اردو کے شفیع نقی جامعی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ اب ووٹ کے تقدس کی بحالی کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ احتجاج نہیں ہے بلکہ ایک مہم ہے۔