آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیری لڑکی جو رنگوں سے رنج بیان کرتی ہے
بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی 22 سالہ فنکار کو دلی میں کشمیری ہونے کا طعنہ دیا گیا تو وہ واپس وادی لوٹیں اور مصوری کو بیداری کا آلہ بنا لیا۔ سرینگر میں حِنا عارف کے ساتھ ریاض مسرور کی گفتگو