جب پاکستان کی صفیہ ہمدانی نے فیروزپور میں اپنا آبائی گھر 70 برس بعد دیکھا

،ویڈیو کیپشنپاکستانی شہری صفیہ ہمدانی نے جب فیروزپور میں اپنے آبائی گھر کو ستر برس بعد دیکھا۔

ستر برس بعد صفیہ ہمدانی کی فیروزپور انڈیا جا کر اپنا آبائی گھر دیکھنے کی خواہش پوری نہیں ہو سکی تو اس موقع پر ٹیکنالوجی نے انھیں سرحد پار کر کے اپنا گھر دیکھنے میں مدد کی۔