نواز شریف کی لاہور واپسی

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل کیے جانے کے بعد نواز شریف بدھ کو اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں

نواز شریف
،تصویر کا کیپشنپاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل کیے جانے کے بعد نواز شریف بدھ کو ایک قافلے کی صورت میں لاہور جا کر اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہے ہیں
نواز شریف
،تصویر کا کیپشنسابق وزیراعظم نواز شریف راولپنڈی سے براستہ جی ٹی روڈ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد میں پنجاب ہاؤس سے لاہور کے لیے روانہ ہوئے ہیں
نواز شریف
،تصویر کا کیپشناسلام آباد پولیس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ریلی میں تقریباً 7000 شرکا اور 800-850 گاڑیاں شامل ہیں۔
نواز شریف
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے بھی قافلے اسلام آباد پہنچے ہیں۔
نواز شریف
،تصویر کا کیپشنوفاقی وزیر اور مسلم لیگ نون کے سینیئر رہنما سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کی قیادت کی کوشش ہے کہ جمعے تک لاہور پہنچ جائیں۔
نواز شریف
،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے حامی
نواز شریف
،تصویر کا کیپشنریلی میں شریک ہونے کے لیے فیض آباد کے مقام پر موجود کچھ لوگ بیرون ملک اپنے رشتہ داروں کو یہاں کے مناظر براہ راست دکھا رہے ہیں۔
نواز شریف
،تصویر کا کیپشننواز شریف کا قافلہ مری روڈ کے راستے جی ٹی روڈ کی جانب روانہ ہو گا۔