مسلمان معاشرے میں بھی گائے ’مقدس‘

وسطی پنجاب کے شہر پنڈی بھٹیاں میں مسلمان گھرانے آج بھی گائے کے گوشت سے پرہیز کرتے ہیں۔ دیکھیے ذیشان ظفر کی ڈیجیٹل ویڈیو