آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’نواز شریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا‘
سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی پر تجزیہ کا عارف نظامی سمجھتے ہیں کہ نواز شریف نے تین بار وزیر اعظم رہنے کے باوجود تاریخ سے سبق نہیں سیکھا۔