آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بٹوارے کی کہانی
ستر برس پہلے برطانیہ کا ہندوستان سے انخلاء برطانوی سلطنت کے دور کے اختتام کا آغاز تھا۔ برطانیہ نے اس خطے سے ہاتھ کھینچ لیے جسے وہ اپنے تاج کا ہیرا کہتا تھا اور ایک نہیں بلکہ دو خود مختار ریاستیں وجود میں آئیں۔