آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مستونگ: ہزارہ برادری کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔