آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جب ٹیم کے لیے منتخب ہوئی تو یقین نہیں آیا: نشرح سندھو
ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا کے خلاف میچ تو ہار گیا لیکن روایتی حریف کی مضبوط ٹیم کے خلاف 26 رنز دے کر چار وکٹیں لینے والی نشرح سندهو نے بہترین بولنگ کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔