کراچی میں بارشوں سے نظام زندگی متاثر، تصاویر

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بارشوں سے کئی علاقے زیرآب آگئے۔

کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں بارشوں سے کئی علاقوں میں نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔
کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنگذشتہ دو روز کے دوران ہونے والی بارشوں کے دوران کئی علاقے زیرآب آگئے۔
کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا۔ گھروں میں بھی پانی داخل ہوگیا اور کئی گھروں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔
کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنمحکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی بھی کی ہے۔
کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکراچی میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کا فراہمی بھی متاثر ہوئی ہے جبکہ کراچی الیکٹرک کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیمیں بجلی کی فراہمی کے لیے 24 گھنٹے کام کر رہی ہیں
کراچی

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنکراچی الیکٹرک نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ بارش کے دنوں میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں اور ٹرانسفرامرز سے دور رہیں۔