مودی کی ٹرمپ کو جپھی

،ویڈیو کیپشنٹرمپ اور مودی کی جھپی

عام طور پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عالمی رہنماؤں سے ہاتھ ملانے کا انداز خبروں میں رہتا ہے لیکن اس دفعہ انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کی ٹرمپ کو جپھی خبروں میں ہے۔