آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آئل ٹینکر حادثہ: ناقابل شناخت لاشوں کی عارضی تدفین
بہاولپور میں احمد پور شرقیہ کے قریب پیش آنے والے آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ناقابل شناخت لاشوں کی عارضی تدفین کے لیے اجتماعی قبروں کی کھدائی کی جا رہی ہے۔