اب لنڈا بازار سے آن لائن خریداری کریں

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں اب لنڈا بازار بھی آن لائن

لنڈے کی ضرورت ہمیشہ رہی ہے۔ لیکن آج کے جدید دور کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے کراچی کے دو نوجوانوں نے اب آن لائن لنڈا بازار کھول لیا ہے۔