’میرا آنگن اجڑ گیا‘

،ویڈیو کیپشن’میرا آنگن اجڑ گیا‘

بہاولپور میں آئل ٹینکر کے حادثے میں 66 سالہ ظہوراں بی بی کا ایک بیٹا، دو بہویں اور ایک پوتا تاحال لاپتہ ہیں جبکہ ان کی ایک پوتی زخمی ہے۔