بہاولپور: آئل ٹینکر میں آتشزدگی
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع بہاولپور میں تیل سے بھرے ٹینکر میں الٹنے کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 120 سے زیادہ افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ جھلس گئے ہیں۔ ویڈیو بشکریہ جاوید، مقامی صحافی