آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پولیس اہلکاروں نے اپنی ہمت سے اس دھماکہ کرنے والے کو آئی جی کے دفتر تک جانے سے روکا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر کے قریب دھماکے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 20 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔