لاہور کے شاہی قلعے کی روشن ’پکچر وال‘

لاہور کے شاہی قلعہ کی دیوار دنیا کی سب سے لمبی تصویری دیواروں میں ایک ہے جسے خصوصی طور پر سیاحوں کیلئے روشن کیا گیا ہے۔