فاطمہ جناح کی گاڑی کی مرمت

بانئ پاکستان محمد علی جناح کی ہمشیرہ فاطمہ جناح کے زیرِ استعمال رہنے والی 1955 ماڈل کی کیڈلک سیریز 62 کنورٹیبل کار کو کراچی میں مرمت کر کے نیشنل میوزیم میں رکھا جائے گا۔

کار

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپاکستان کی تاریخ میں اہم ترین شخصیات میں سے ایک، فاطمہ جناح کے زیرِ استعمال رہنے والی ایک کار پر کراچی میں مرمتی کام ہو رہا ہے۔
کار

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفاطمہ جناح بانیِ پاکستان محمد علی جناح کی بہن تھیں اور ان کو پاکستان میں مادرِ ملّت کے خطاب سے جانا جاتا ہے۔
کار

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہ کار 1955 ماڈل کی کیڈلک سیریز 62 کنورٹیبل ہے۔
کار

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنمرمت کے بعد اس کار کو کراچی میں نیشنل میوزیم میں رکھا جائے گا۔
کار

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناس کی مرمت سرکاری خرچے پر کروائی جا رہی ہے۔
کار

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیاد رہے کہ پاکستان میں نیشنل میوزیم سمیت مختلف مقامات پر محمد علی جناح کے زیرِ استعمال رہنے والی مختلف کاریں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔