کراچی کے ساحل پر شہریوں کا ہجوم اور ہلاکتیں

پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گرمی کی لہر اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کی ایک بڑی تعداد ساحل سمندر کا رخ کر رہی ہے۔

کراچی سمندر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گرمی کی لہر اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہریوں کی ایک بڑی تعداد ساحل سمندر کا رخ کر رہی ہے۔
کراچی سمندر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنحالیہ دنوں سمندر میں شہریوں کے سمندر میں تیراکی کے دوران ڈوب کر ہلاک ہونے کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔
کراچی سمندر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنحکام نے ان واقعات کے بعد سمندر میں تیراکی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
کراچی سمندر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمقامی میڈیا اور ریسکیو حکام نے حالیہ دنوں سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دس سے زیادہ بتائی ہے۔
کراچی سمندر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنخیال رہے کہ کراچی میں ہر برس موسم گرما میں شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر کا رخ کرتی ہے اور اس دوران سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کے کئی واقعات سامنے آتی ہے جس میں وجہ ساحل پر جان بچانے والے محافظوں کی کم تعداد بھی ہے۔