آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لعل شہباز قلندر کے عرس کے لیے سیہون کا سفر
پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیہون کے مقام پر صوفی بزرگ لعل شہباز قلندر کا 765 واں عرس 18 مئی کو ہو گا جس کے لیے زائرین کی بڑی تعداد سیہون کے سفر پر روانہ ہو گئی ہے۔