65 برس بعد بھائیوں سے ملاقات

جان سلطانہ خاتون پینسٹھ سال کے بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے اپنے آبائی علاقے خیبرپختونخوا کے ضلع دیر میں عشیری درہ پہنچی ہیں۔