آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہزارگی زبان کو نقل مکانی سے خطرہ
کوئٹہ اور لورا لائی میں رہنے والے ہزارہ نسل کے لوگوں کی مادری زبان ہزارگی ہے۔ ہزارہ لوگ نسلی اور فرقہ وارانہ تشدد کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنا علاقہ چھوڑ رہے ہیں۔ اس وجہ سے اس زبان کو خطرہ لاحق ہے۔ تاہم کوئٹہ میں ہزارگی کی ترویج کے لیے خاصی ادبی سرگرمیاں ہوتی ہیں، جن میں مشاعرے بھی شامل ہیں۔ تفصیل نامہ نگار شرجیل بلوچ کی اس رپورٹ میں۔