آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مردم شماری میں ’چھوٹی زبانیں‘ نظر انداز کیوں؟
پاکستان میں ہونے والی مردم شماری میں صرف نو زبانوں کی شمولیت اور بقیہ 65 سے لاپروائی۔ آخر مسئلہ کیا ہے اور کیا سیاسی لحاظ سے طاقتور زبانوں کے اس نقارخانے میں ان بظاہر ’چھوٹی‘ زبانوں کی آواز سننے والا کوئی نہیں؟ تفصیلی رپورٹ کے ساتھ نامہ نگار ظفر سیّد۔