بلتی: گلگت بلتستان کی دوسری بڑی زبان

،ویڈیو کیپشنبلتی گلگت بلتستان کی دوسری بڑی زبان ہے

پاکستان میں بولی جانے والی چھوٹی زبانوں سے متعلق بی بی سی اردو کی سیریز کی پہلی رپورٹ بلتی زبان کے بارے میں ہے۔ یہ گلگت بلتستان کی دوسری بڑی زبان ہے اور ایک اندازے کے مطابق ساڑھے تین لاکھ لوگ یہ زبان بولتے ہیں۔ اس زبان کے بولنے والے سرگرمی سے اپنی زبان کی ترویج کے لیے کاربند ہیں۔ اس زبان کی تاریخ، ثقافت اور ادب کے بارے میں تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔