چمن میں سرحد پار سے فائرنگ میں ہلاکتیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے افغانستان سے متصل سرحدی شہر چمن کے قریب گولہ باری کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ وہاں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔