توہین مذہب کے مبینہ واقعے کے بعد حب میں کشیدگی

بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں جب ایک مشتعل ہجوم نے پولیس سے توہینِ مذہب کے ایک ملزم کو اہنے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تو حالات کشیدہ ہو گئے۔