آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ میں برطانوی دور کا گرڈ سٹیشن
پاکستان میں رفتہ رفتہ برطانوی راج کے زمانے کے آثار ختم ہوتے جا رہے ہیں تاہم صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں برطانیہ کا بنا ہوا بجلی کا گرڈ آج بھی کام کر رہا ہے۔