جس کے ہاتھ پر سینکڑوں کا لہو، اسے پاکستانی نہیں بھولیں گے

،ویڈیو کیپشناحسان اللہ احسان پاکستان میں کیے جانے والے اکثر دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری قبول کر چکے ہیں

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان اپنی گرفتاری سے پہلے پاکستان میں ہونے والے اکثر حملوں کے بعد میڈیا کو فون کر کے ذمہ داری قبول کرتے تھے اور حملوں کی وجوہات بھی بتاتے تھے۔