چترال میں ایک شخص پر توہینِ مذہب کے الزام کے بعد کشیدگی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونحوا کے ضلع چترال میں ایک شخص پر توہینِ مذہب کے الزام کے بعد لوگوں کے مشتعل ہونے سے علاقے میں کشیدگی کی صورتحال ہے