آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نواز شریف کی سیاسی زندگی کے نشیب و فراز
نواز شریف نے اپنی بتیس سالہ سیاسی زندگی میں کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں۔ اپنے سیاسی سفر میں وہ اٹک جیل اور جلاوطنی دیکھ چکے ہیں۔ آج پھر وہ ایک اہم دوراہرے پر کھڑے ہیں۔ ان کے مستقبل کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا لیکن ان کی اب تک کی سیاسی زندگی سب کے سامنے ہے جس پر ایک نظر۔