پاناما فیصلے کے بعد لاہور میں جشن

،ویڈیو کیپشنپاناما کیس میں فیصلے کے بعدلاہور میں جشن

پاناما لیکس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ نواز کے حامیوں نے جشن منایا۔ بی بی سی کے عمردراز ننگیانہ نے اس موقع پر ان سے دریافت کیا کہ اس فیصلے میں ان کے لیے خوشی کی بات کیا ہے۔