کلبھوشن یادو پر پاک انڈیا سفارتی جنگ

،ویڈیو کیپشن’کلبھوشن یادو کے معاملے پر انڈیا نےعدم تعاون کا مظاہرہ کیا‘

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ انڈیا سے کلبھوشن یادو کے خلاف تحقیقات کے لیے رابطہ کیا گیا تھا لیکن اس کا کوئی جواب نہیں ملا۔