بچوں سے ملاقات کے لیے 26 سال انتظار

،ویڈیو کیپشنمحمد اشرف 26 برس بعد اپنے اہل خانہ سے مل پائے

1990 میں انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں جدا ہونے والے محمد اشرف اور اشرف جان کو اپنے بچوں سے دوبارہ ملاقات کے لیے 26 سال سے زیادہ انتظار کرنا پڑا۔