آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیالکوٹ کی صنعتیں اور چائلڈ لیبر
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی صنعتوں میں کم سِن بچوں سے کام لینے کا انکشاف ہوا اور بین الاقوامی کمپنیوں نے آرڈر منسوخ کر دیے لیکن کیا اب بھی وہاں چائلڈ لیبر ہے یا نہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں