آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کی پیشہ ورانہ آپشنز کیا ہیں؟
پاکستان کی قومی اسمبلی میں نشستوں کے لحاظ سے پانچویں بڑی جماعت جمیعت علمائے اسلام کے لاکھوں کارکنان مدارس میں تعلیم حاصل کرتے ہیں مگر مدارس سے فارغ التحصیل ہونے والے ان نوجوانوں کا مستقبل ان کے لیے کیا راستے کھولتا ہے؟ شجاع ملک کی ڈیجیٹل ویڈیو رپورٹ