آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ڈاکٹر ریاض کی زندگی کا مقصد آواز بلند کرنا ہے‘
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر ریاض کی زندگی کا مقصد آواز بلند کرنا ہے اور انھیں ایجیٹیٹر ان چیف کہا جاتا ہے۔ دیکھیے نامہ نگار ارم عباسی سے تجزیہ کار محمد حنیف کی گفتگو۔