پنجاب پولیس کی وردی 59 برس بعد تبدیل

،ویڈیو کیپشنپنجاب پولیس کی وردی 59 برس بعد تبدیل کر دی گئی ہے

پنجاب پولیس کی وردی 59 برس بعد تبدیل کر دی گئی ہے لیکن کیا وردی بدلنے سے پولیس کی کارکردگی بھی بدلے گی؟ فرقان الٰہی کی رپورٹ