لاہور میں مردم شماری کی ٹیم پر خودکش حملہ

،ویڈیو کیپشنلاہور میں مردم شماری کی ٹیم پر خودکش حملہ

لاہور میں کینٹ کے علاقے بیدیاں روڈ پرمردم شماری کی ٹیم پر خودکش حملے میں چار فوجی اہلکاروں سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔